جب زندہ ہوتے ہیں تو کوئی قدر نہیں کرتا جب مر جاتے ہیں تو کیوں دکھاوا کرتے ہیں ؟ کیوں ہجوم جمع ہوتا ہے کیوں آنسو بہاتے ہیں؟ جب زندہ ہوتے ہیں تو کوئی گلے تک نہیں لگاتا عیدیں گزر جاتی ہیں لیکن مرنے پر کہاں سے وقت نکل آتا ہے صرف دنیا کو دکھانے کے لیے آجاتے ہیں یہ سچ ہے کہ مر جاتے ہیں وہ لوگ جو بے آواز روتے ہیں اور لوگ ہمدرد بنتے ہیں اور پھر درد دے جاتے ہیں ہاں غلطی ہماری ہی ہوتی ہے لوگ تو بس لوگ ہوتے ہیں 🙏🙏🙏🙏🙏

100% right
ReplyDelete😍😍
ReplyDelete