Skip to main content

Posts

Showing posts with the label بڑا پوتا 65 سال

شیخ عود بن عبد العزیز السیفی سعودیہ کے447پوتے تھے

شیخ عود بن عبد العزیز السیفی سعودیہ کے طویل ترین عمر پانے والے میں سے ایک فرد تھے جو 120 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ شیخ صاحب کے بارے آپکو حیرت انگیز بات بتاتا ہوں۔ جناب اپنے پیچھے ایک بہت بڑا کنبہ چھوڑ گئے ہیں۔ جناب کے اپنے 24 بچے ہیں اور بچوں میں سب سے بڑا 98 سال اور سب سے چھوٹا 22 سال کا ہے۔ اب اگر جناب کی اگلی نسل یعنی پوتوں کی بات کی جائے تو کل ملا کر 447 پوتوں کے دادا تھے اور سب سے بڑا پوتا 65 سال کا ہے۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ