Skip to main content

Posts

Showing posts with the label The Bermuda Triangle

برمودا_ٹرائی_اینگل Bermuda_Triangle

 #برمودا_ٹرائی_اینگل #Bermuda_Triangle  #covid19 جس کا نام ہمیشہ سے ہی ایک کانسپریسی کے طور پر لیا جاتا ہے- برمودا ٹرائی اینگل سے مراد یہ نہیں کہ وہاں کوئی واقعی ہی ٹرائی اینگل پڑی ہوئی ہے بلکہ یہ 3 ملکوں کے درمیان ایسی جگہ ہے جو کہ جیومیٹریکلی تکون کی شکل بناتی ہے ان میں فلوریڈا، برمودا اور پوریٹو ریکو کے درمیان کا ایریا شامل ہے- اس جگہ کی مشہوری پہلی دفعہ 1945 میں ہوئی جب اس راستے سے گزرنے والا جہاز ریڈار سے غائب ہوگیا اور انکا کوئی پتہ نہیں چلا کہ وہ کدھر گئے- ابھی یہ حادثہ نیا ہی تھا کہ اس راستے سے گزرنے والا ایک بحری جہاز بھی غائب ہوگیا- یوں اس جگہ کے بارے میں انتہائی عجیب و غریب باتیں مشہور ہوگئی- مثلا ہمارے ہاں یہ مشہور ہے کہ اس حصے میں دجال قید ہے لہذا وہ اس ایریا سے کسی کو گزرنے نہیں دیتا جبکہ انگریزوں کا اس کے بارے میں کچھ اور نظریہ تھا-چنانچہ سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کرنے کی کوششیں شروع کردی اور وہ اپنی کوشش میں کامیاب ہوئے- سونار ٹیکنالوجی ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کی مدد سے آواز کی شعاعوں کو استعمال کرکے سمندر کے نیچے کی چیزیں دیکھ سکتے ہیں-اس میں بنیاد...