Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Allah

حج انتظامات روکنے کے متعلق

: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی حج انتظامات کے بارے میں وضاحت (1): مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور پورے سعودی عرب میں جاری کرونا سے بچاٶ کی مہم کے پیش نظر سعودی حکام نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کو ہوٹل اور ٹرانسپورٹ سے فلحال معاہدے نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گٸی ہیں اس سے ہرگز یہ مطلب نہ لیا جاۓ کہ اس سال حج نہیں ہوگا حالات کو مدنظر رکھتے ہوۓ حج بیت اللہ پر کیے جانے والے اقدامات سے .آگاہ کیا جاتا رہے گا ۔ سعودی حکام. المملكة لم تأخذ قرارا بإيقاف الحج 🧐🧐🧐 He said : “the Saudi government has not taken a decision on cancelling Hajj “ how in the world it’s translated as Saudi government has confirmed that this year Hajj May be canceled????? wallahi these people who constantly lie about saudi what will happen to them when they will be thrown in hell for creating so much fitna and fear amongst the ppl, Quran says al Fitna is more severe than the murder... 😡😡😡

﷽ اللہ ایسی نیکی قبول نہیں کرتا؟

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے مگر خاص قسم کی مخلوق کیا جانے وہ کیا ہوتی ہے آج کل نیکی کرکےسوشل میڈیا پر اس طرح لگایا جارہا ہے جیسے ثواب کا کام ہےافسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں کی سوچ پر کہ جو غریب یا دیہاڑی دار اپنی غربت سے ہاتھ نہیں پھیلا سکتا آج اس کو دو چارسو کا سامان لےکر پیک بناتا ہے اور اپلوڈ کرتا ہےچار لوگوں کی نظر میں عزت بنانے کے لیے۔۔جب بھی آپ کس کی مدد کرو تو کبھی کسی کے سامنے مت کرو ایسے چھپا کے اور عزت کے ساتھ کرو جیسے اللہ پاک سب سے چھپا کے عزت کے ساتھ کرتا ہے🌸 میری دعا ہے اللہ کریم لوگوں کو توفیق دے آمین دعاگو:طلہ سعد ۔