Skip to main content

Posts

Showing posts with the label imran khan

‏کبھی ایسی کہانی سنی

‏کبھی ایسی کہانی سنی ہے؟  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عون چوہدری کی بیوی فلمسٹار نور جوکہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی مریدنی تھی۔ عمران نیازی جو کہ عون چوہدری کے دوست ہیں عون چوہدری کی بیوی فلمسٹار نور نے ہی عمران نیازی کو بشریٰ بی بی سے متعارف کروایا۔ اور پھر عمران نیازی نے بشریٰ بی بی کی خاور مانیکا سے طلاق کروا کر شادی کر لی۔ اسی دوران عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی عون چوہدری نے فلمسٹار نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی بیٹی کی کلاس فیلو اور سہیلی کے ساتھ شادی کر لی۔ جس فلمسٹار نور کو عون چوہدری نے طلاق دی اس نور کے ساتھ زلفی بخاری نے شادی کر لی۔ پھر بشریٰ بی بی عرف پنکی کی فرمائش پر عون چوہدری نے بشری بی بی کی بیٹی کی کلاس فیلو کو طلاق دے دی جس کی شادی بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے شادی کر لی جو تاحال قائم ہے۔ عون چوہدری ایک بار پھر چھڑا ہو گیا مگر اس دوران زلفی بخاری کا دل بشریٰ بی بی کی بیٹی پر آگیا اور اس نے فلمسٹار نور کو طلاق دیکر پنکی پیرنی کی بیٹی سے شادی کر لی یوں زلفی بخاری بیک وقت خاور مانیکا او...

برطانوی میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی

برطانوی سیٹلائٹ چینل نے برطانوی وزیراعظم کا نام لکھنا تھا غلطی سے وزیراعظم عمران خان کا نام لکھ کر غلط خبر چلا دی کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خان صاحب بلکل ٹھیک ہیں۔  پاکستان تحریکِ انصاف اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ برطانوی سیٹلائٹ چینل نے برطانوی وزیراعظم کا نام لکھنا تھا غلطی سے وزیراعظم عمران خان کا نام لکھ کر غلط خبر چلا دی کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خان صاحب ۔بلکل ٹھیک ہیں  سیٹلائٹ چینل کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی تھی، سیٹلائٹ چینل نے ٹیکر چلایا تھا کہ    پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کورونا مثبت آیا ہے  دعا گو "طلحہ سعد