جہانگیر خان ترین نے 1 اور مسئلہ کھڑا کر دیا کیا ہے کہ 2013 کے الیکشن تو ہم بری طرح ہرے تھے جبکہ 66 فیصد حلقوں میں 20 فیصد ووٹ بھی نہیں ملے تھے۔
موجودہ جماعت تحریک انصاف نے 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کا دعویٰ کیا تھا اور ساتھ ہی پورے ملک کی سیاست میں طوفان برپا کیے رکھا تھا۔
پی ٹی آئی کے کے رہنما جہانگیر ترین بھی 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کا ڈھول پیٹتے رہے لیکن اب چینی بحران پر ایف آئی اے کی رپورٹ میں ان کا نام کیا آیا انہوں نے پینترا ہی بدل دیا۔
آسی خبر دیکھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرے شکریہ
Comments
Post a Comment