ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1331 تک جاپہنچی ہے:حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1331 ہوگئی ہے۔
سندھ میں کورونا کے 440 ، پنجاب میں 490 ، بلوچستان میں 131 ، خیبر پختونخوا میں 180 ، گلگت بلتستان میں 91، اسلام آباد میں 27 اور آزاد کشمیر سے 2 مریض ہے۔ گوزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ک 1 مریض جاں بحق ہوا ۔ ملک بھر میں اس مرض سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 10 ہے۔ سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ایک ایک جب کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا 3،3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ "پنجاب میں آج بھی کورونا کے ابھی تک 3 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں مجموعی کیسز کی تعداد 408ہوگئی ہے جب کہ 3 مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے
صوبائی محکمہ صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں 103، گجرات 22، گوجرانواے، 8جہلم 19، راولپنڈی 14، ملتان 5 ، فیصل آباد 3، منڈی بہاوالدین 3، ناروال 2، رحیم یار خان 1، سرگودھا 1، اٹک 1، بہاولنگر 1 اور میانوالی میں 2 کنفرم کیسز ہیں، اس کے علاوہ ملتان میں 19 اور ڈی جی خان میں 207 زائرین میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
😢😢
ReplyDelete